ایرانی ایٹمی توانائی
-
جوہری ٹیکنالوجی سے انسانیت کی خدمت؛ اصفہان میں ایران کا سب سے بڑا پلازما تھراپی سینٹر کا قیام
ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے اصفہان میں ملک کے سب سے بڑے اور جدید ترین پلازما تھراپی کلینک کا افتتاح کر دیا ہے۔ یہ سہولت ایران میں پلازما تھراپی کا 12واں مرکز ہے جو سرجری کے بعد کے انفیکشنز اور پیچیدہ زخموں کے علاج کے لیے قومی مشن کے تحت کام کرے گا۔
-
کینسر کی تشخیص اور علاج میں نئی راہیں؛ تہران میں نیوکلیئر میڈیسن ایسوسی ایشنز کا مشترکہ اجلاس
ایرانی نائب صدر نے تہران میں منعقدہ نیوکلیئر میڈیسن، ریڈیو آنکولوجی اور ہیمیٹولوجی ایسوسی ایشنز کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کی۔ اس اہم اجلاس کا مقصد کینسر کی تشخیص اور علاج کے لیے ریڈیو فارماسیوٹیکل کے استعمال کے نئے افق تلاش کرنا ہے۔
-
جوہری صنعت کے تمام شعبوں میں نمایاں کامیابی حاصل کر رہے ہیں، ایران
ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ جوہری صنعت کے تمام شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں، جن میں زراعت، طب اور صنعت شامل ہیں۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے مسئلے کا واحد حل سفارتکاری ہے، سعودی عرب
سعودی وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے حل کا واحد راستہ سفارتکاری ہے۔
-
ہم پرامن ایٹمی توانائی کے حق سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے زور دیا کہ ہم کسی بھی حالت میں پرامن ایٹمی توانائی کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
-
ایران ریڈیوفارماسیوٹیکل میں دنیا کے پہلے پانچ ممالک میں شامل ہے،ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ
ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ نے کہا کہ ملک میں تیار ہونے والی ریڈیو فارماسیوٹیکلز کی بدولت آج ایران دنیا کے پانچ سرفہرست ممالک میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوا ہے۔آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے دورہ تہران کا انتظام ایجنڈے میں شامل ہے۔