امن و امان
-
ملک کی سلامتی سکیورٹی اداروں کی کوششوں کی مرہون منت ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے ملک کے حساس اداروں کے ہفتے کی مناسبت سے مبارکباد دی۔
-
گلگت بلتستان میں حالات پرامن ہیں، فوج تعینات نہیں کی گئی، وزیر اطلاعات
نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی کی تردید کردی۔
-
حرم شاہ چراغ کے ارد گرد حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسدان انقلاب کی فجر کور کے کمانڈر نے کہا کہ امازادہ شاہ چراغ کے مقبرے کے اردگرد اب مکمل امن و امان برقرار ہے۔
-
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس؛
خطے میں امن و امان علاقائی ممالک کے ذریعے ہی ممکن ہے/فلسطین عالم اسلام کا اہم اور مشترکہ مسئلہ ہے
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے کمیشن تشکیل دی گئی ہے۔ اقتصادی اور سرمایہ کاری کے امور پر مذاکرات جاری ہیں۔ حمل و نقل اور سیاحت کو خصوصی اہمیت دی جارہی ہے۔
-
خلیج فارس کی سیکورٹی کو یقینی بنانے میں ایران اہم کردار ادا کررہا ہے، وزارت خارجہ
ناصر کنعانی نے امریکی مشیر جان کربی کے بیانات کے جواب میں کہا کہ بیرونی افواج کی موجودگی خلیج فارس کی سیکورٹی کے لئے بڑا خطرہ ہے۔ خطے کے ممالک کسی بیرونی مدد کے بغیر اپنی حفاظت کو یقینی بناسکتے ہیں۔
-
پاکستانی صوبہ پنجاب میں امن و امان کے قیام کیلئے فوج طلب
پنجاب میں امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پاک فوج کوطلب کرلیا گیا۔
-
پاکستان کی سکیورٹی ہماری سکیورٹی اور پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، ایرانی سفیر
خانہ فرہنگ ایران کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر کا کہنا تھا کہ ایران کے اندر حالیہ پرتشدد مظاہرے دشمنوں کی چال اور سازش ہیں، جسکا مقصد ایران کی تقسیم، اسلامی نظام کا خاتمہ اور فرقہ وارانہ جنگ کا آغاز ہے۔
-
تہران مسلسل کئی راتوں سے مکمل امن و امان میں ہے، گورنر تہران
تہران کے گورنر نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تہران مسلسل کئی راتوں سے مکمل امن و امان میں ہے۔