امریکی فضائیہ
-
ایران نے پرانے ایف 5 طیاروں سے امریکی اڈے پر کیسے تباہی مچائی؟ تفصیلات پائلٹس کی زبانی
ایرانی پائلٹوں کے مطابق دو F-5 طیارے ریڈار اور پیٹریاٹ نظاموں سے بچتے ہوئے ہدف تک پہنچے، بڑی تعداد میں ہیلی کاپٹر تباہ کیے اور بغیر نقصان کے واپس لوٹ آئے۔
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کے طیارے کا رخ اچانک تبدیل، ہنگامی کوڈ فعال کردیا
بوئنگ E-3B سینٹری نے کوڈ 7700 فعال کرکے پرواز کا رخ تبدیل کیا جبکہ علاقے میں امریکی فضائیہ کے دیگر طیاروں کی موجودگی بھی رپورٹ ہوئی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
امریکی فضائیہ کا "بلیک فرائیڈے"
جنگ کے 35ویں روز امریکی افواج کو نمایاں جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا، جسے "سیاہ جمعہ" قرار دیا جا رہا ہے۔