امام راحل اور رہبر معظم
-
ملک کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ایرانی صدر
آیت اللہ رئیسی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ملکی مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، کہا کہ اگر حکومت کو خارجہ پالیسی کے میدان میں کوئی کامیابی ملی ہے تو وہ رہبر معظم انقلاب کی ہدایات پر عمل کرنے کی بدولت حاصل ہوئی ہے۔