اقتصادی جنگ
-
ایران کے خلاف اقدام عالمی اقتصادی جنگ میں بدل سکتا ہے، عبرانی اخبار
ایک عبرانی اخبار نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کا دائرہ بڑھنے کی صورت میں یہ تنازع عالمی اقتصادی جنگ میں تبدیل ہوسکتا ہے۔
-
اقتصادی جنگ میں بھی ٹرمپ کو ایران کے ہاتھوں شکست ہوگی، عرب مبصر
عبدالباری عطوان کے مطابق ایران کی دفاعی، سیاسی اور اقتصادی صلاحیتوں کے ساتھ چین، روس اور خلیجی ممالک کی ممکنہ مخالفت کے باعث امریکہ کی جانب سے ایران کے اقتصادی محاصرے کی حکمت عملی بھی ناکام ہو جائے گی۔
-
امریکہ کی اقتصادی جنگ سے نمٹنے کے لیے ایران کے پاس منصوبہ موجود ہے، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محسن محبی نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ کی جانب سے مسلط کی جانے والی اقتصادی جنگ سمیت دشمن کی ہر جارحانہ کارروائی کے لیے پہلے سے منصوبہ تیار کر رکھا ہے۔