اسلامی نظام
-
ایرانی نظامِ حکومت کو فوجی حملوں سے نہیں گرایا جا سکتا، اسرائیلی سابق چیف آف جنرل اسٹاف
غاصب اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف جنرل اسٹاف گادی آیزن کوٹ نے ایران کے خلاف جنگ کے اعلان کردہ مقاصد پر تنقید کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ فوجی حملوں کے ذریعے اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کو نہیں گرایا جا سکتا۔
-
رشت میں انقلاب اسلامی کی حمایت میں مظاہرہ
ایران کے شمالی صوبے گیلان کے دارالحکومت رشت میں بدھ کی شب اسلامی نظام کی حمایت میں عوامی اجتماع کا سلسلہ جاری رہا۔
-
دین و دانش کا امتزاج اور دین کی حکمرانی، مضبوط ایران کا ضامن ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ہفتۂ تحقیق کے موقع پر اسلامی تحقیقاتی مرکز کے محققین سے خطاب کرتے ہوئے معاشرے کی تدبیر میں علم اور دین کے امتزاج کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ اگر ہم مضبوط ایران کے حصول کے خواہاں ہیں، تو ہمیں عملی طور پر دینی حکمرانی کی کارکردگی کو ثابت کرنا ہوگا۔