استاد فرشچیان
-
ایرانی فن کے درخشاں ستارے جناب محمود فرشچیان کے انتقال پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے معروف اور نمایاں فنکار جناب محمود فرشچیان کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔ رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے:
-
پاکستانی صحافی کی مہر نیوز کے لیے خصوصی تحریر:
عاشق امام حسینؑ محمود فرشچیان— فن، عشق اور خدمت کا ابدی سفر
محمود فرشچیان کو یہ اعزاز حاصل ہوا کہ انہوں نے امام رضا علیہ السلام کی ضریح کا ڈیزائن تیار کیا۔
-
ایران کے عالمی شہرت یافتہ مصور محمود فرشچیان انتقال کر گئے
ایران کے نامور اور عالمی سطح پر پہچانے جانے والے مصور محمود فرشچیان ہفتے کی صبح انتقال کر گئے۔