شام کے علوی اکثریتی علاقوں میں 30 سے زائد اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں جن میں حالیہ حملوں کے دوران قتل ہونے والے درجنوں شہریوں کی لاشیں دفن تھیں۔