آپریشن1
-
نتن یاہو کا آپریشن، پروسٹیٹ کینسر کی تصدیق
صہیونی وزیراعظم نتن یاہو کو آپریشن کے بعد پروسٹیٹ کنیسر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔
-
ایرانی بارڈر فورس کا خلیج فارس میں سرچ آپریشن، کئی ہزار لیٹر اسمگل شدہ ایندھن ضبط کر لیا
ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان کی سرحدی فورس نے خلیج فارس کے پانیوں میں 601,000 لیٹر سمگل شدہ ایندھن کو ضبط کر لیا ہے۔
-
سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، نو گرفتار
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس بیس کے ترجمان نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں دو دہشت گردوں کے ہتھیار ڈالنے، تین عناصر کی ہلاکت اور نو دیگر کی گرفتاری سے آگاہ کیا۔
-
ایران کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، چار دہشت گرد ہلاک
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا: جنوب مشرقی ایران میں سرگرم دہشت گردوں کے چار نیٹ ورکس کے خلاف کلین آپریشن کیا گیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
عرب دنیا کے اخبارات کی شہ سرخیاں؛ "الکرامہ" آپریشن نے اسرائیل کو کیسے ہلا کر رکھ دیا؟
حزب اللہ کے حالیہ آپریشن کے بعد صیہونی حکومت کی 8200 یونٹ کے کمانڈر کے انجام کی غیر یقینی صورتحال کے ساتھ اردنی شہری کے صیہونیت مخالف آپریشن کی وجوہات عرب اخبارات کی توجہ کا مرکز بنی ہیں۔