آستارا
-
تیرتے درختوں کا تالاب
تیرتے درختوں کا تالاب آستارا سے 7 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے یہ تالاب رشت اور آستارا کے درمیان ہےاس تالاب کا شمار سیاحتی علاقوں میں ہوتا ہے۔
-
آستارا میں ایران کی سب سے اونچی آبشار لاتون کا مجازی سفر
اس ویڈیو میں ایران کے سرحدی شہر آستارا میںو اقع ایران کی سب سے اونچی آبشار کا شاندار منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
آستارا میں مچھلیوں کی پرورش کا فارم
ایران کے صوبہ گیلان کے سرحدی شہر آستارا میں مچھلیوں کی پرورش کا بڑآ فارم ہے جہاں 50 ٹن مچھلی کا گوشت تیار کیا جاتا ہے۔
-
آستارا کے ساحل پر مچھیروں کا غیر قانونی سلسلہ جاری
مچھیرے اپنے لئے کسی بھی ریڈ لائن کے قائل نہیں آستارا کے ساحل پر مچھیروں کے غیر قانونی کام کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آستارا میں گيلان سپاہ قدس کی اسپرے کی مہم جاری
صوبہ گیلان کی سپاہ قدس کی یونٹ نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں آستارا کی سڑکوں پر اسپرے کی مہم میں حصہ لیا۔
-
آستارا میں پھولوں کے شاندار مناظر
ایران کے سرحدی شہر آستارا کی میونسپلٹی نے پھولوں کی کاشت کے ذریعہ شہر کو خوبصورت بنادیا ہے۔
-
آستارا میں بہار کی آمد کے موقع پر کلیوں نے کھلنا شروع کردیا
ایرا ن کے سرحدی شہر آستارا میں بہار کی آمد کے موقع پر درختوں پر پھولوں کی جلوہ گری شروع ہوگئی ہے۔
-
آستارا کے سمندری سواحل پر صدف کے شاندار مناظر
ایران کے صوبہ گیلان کے شمال مغرب ميں آستارا کے سمندری سواحل ، صدف کے نتیجے میں بہت ہی خوبصورت اور شاندار منظر پیش کررہے ہیں۔
-
آستارا کے لونڈویل وائلڈ لائف میں گدھ کو آزاد کردیا گيا
ماحولیات کے ادارے کو ایک زخمی گدھ دیا گیا جسے علاج کے بعد آستارا کے لونڈویل وائلڈ لائف میں آزاد کردیا گیا ہے۔