آزاد فلسطینی ریاست
-
1967 کی سرحدوں پر مشتمل آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتے ہیں، کویت
کویت کے ولی عہد نے فلسطینیوں اور قابض صیہونی رژیم کے درمیان امن عمل کو دوبارہ شروع کرنے پر زور دیتے ہوئے 1967 کی سرحدوں پر مشتمل آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا۔
-
عالمی برادری فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے، ہسپانوی وزیر خارجہ
ہسپانوی وزیر خارجہ نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ فلسطینیوں کی خودمختاری کا احترام کرتے ہوئے آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے۔
-
برطانوی نمائندوں کا اقوام متحدہ سے فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ
برطانوی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے اگلے ماہ اقوام متحدہ کی کانفرنس کے دوران فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ بڑھانے کا عندیہ دیا۔
-
آزاد فلسطینی ریاست کا تصور حماقت ہے، نتن یاہو
صہیونی وزیر اعظم نے آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے تصور کو احمقانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا، صدر میکرون
فرانسیسی صدر نے اعلان کیا کہ ملک ممکنہ طور پر آئندہ جون میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا۔
-
آئرلینڈ نے پہلی بار فلسطینی سفیر کی منظوری دے دی
ڈبلن کی جانب سے اس سال کے شروع میں فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کے بعد، آئرلینڈ نے پہلی بار مکمل فلسطینی سفیر کی تقرری کو قبول کیا۔
-
صیہونی وزیر خارجہ کی ایک بار پھر فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت اور ایران کے خلاف ہرزہ سرائی
صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت کی ہے۔
-
آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور غزہ میں جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں، بن سلمان
بحرین کے دارالحکومت منامہ میں عرب لیگ کے 33ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی ولی عہد نے اس بات پر زور دیا کہ ریاض آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی حمایت کرتا ہے۔
-
آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا نہایت اہم مسئلہ ہے، عمانی وزیر خارجہ
عمان کے وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی نے غزہ بارے سلامتی کونسل کی جنگ بندی کی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے فلسطین کی آزاد ریاست کو تسلیم کرنے کو موجودہ حالات میں ایک اہم مسئلہ قرار دیا۔
-
سعودی عرب کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور غزہ کے مکینوں کی نقل مکانی کی مخالفت پر زور
سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ نے ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنے ملک کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے غزہ کی پٹی کے مکینوں کی جبری نقل مکانی کی مخالفت کرنے کے ساتھ غزہ کے خلاف فوری جنگ بندی پر زور دیا۔