تصویری مناظر میں مختلف علاقوں میں توڑ پھوڑ، نذرِ آتش کی گئی املاک اور عوامی و سرکاری تنصیبات کو پہنچنے والے نقصانات واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ ہنگامہ آرائیاں بیرونی اشتعال انگیزی اور منظم مداخلت کا نتیجہ تھیں، جن کا مقصد دارالحکومت میں بدامنی پھیلانا تھا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha