ہمدان میں عالمی یوم القدس کی ریلی عوام کی بھرپور شرکت کے ساتھ شروع ہوگئی۔ عالمی یوم القدس کی شاندار ریلی آج صوبے کے انقلابی عوام کی وسیع شرکت کے ساتھ شروع ہوئی۔

ہمدان میں عالمی یوم القدس کی ریلی عوام کی بھرپور شرکت کے ساتھ شروع ہوگئی۔ عالمی یوم القدس کی شاندار ریلی آج صوبے کے انقلابی عوام کی وسیع شرکت کے ساتھ شروع ہوئی۔

ہزاروں افراد، جن میں شہداء کے اہل خانہ، صوبائی حکام، طلبہ، دانشور اور عوامی گروہ شامل تھے، فلسطین کے پرچم اور مزاحمت کے حق میں بینرز اٹھائے ہوئے اس عظیم الشان اجتماع میں شریک ہوئے۔

ہمدان صوبے کے 40 مختلف مقامات پر یوم القدس کی ریلیاں نکالی گئی جبکہ مرکزی اجتماع حضرت امام خمینی (رح) روڈ پر منعقد ہو رہا ہے۔ ریلی کا آغاز خیابان شریعتی سے ہوا، جو میدان شریعتی اور خیابان پاسداران سے گزرتے ہوئے حسینیہ حضرت امام خمینی (رح) پر اختتام پذیر ہوئی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha