1 اکتوبر، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • نماز صرف انفرادی فریضہ نہیں، اسلامی حکومت کا مضبوط سہارا بھی ہے، رہبر معظم

    نماز صرف انفرادی فریضہ نہیں، اسلامی حکومت کا مضبوط سہارا بھی ہے، رہبر معظم

    رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ نماز صرف ایک انفرادی فریضہ نہیں بلکہ صالح حکومت کی علامت اور ذکر خدا، امید اور توکل کا مضبوط سہارا ہے جو موجودہ جدوجہد میں کامیابی کے لیے اہم کردار ادا کرتا ہے۔

    2026-10-01 10:29
  • کبھی ہتھیار نہیں ڈالیں گے، حزب اللہ کے مجاہدین کا شیخ نعیم قاسم کے نام پیغام

    کبھی ہتھیار نہیں ڈالیں گے، حزب اللہ کے مجاہدین کا شیخ نعیم قاسم کے نام پیغام

    حزب اللہ کے مجاہدین نے اپنے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کو پیغام دیتے ہوئے مزاحمت کے لیے اپنی وفاداری اور ہر میدان میں ان کے حکم پر عمل کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

    2026-10-01 09:21
  • فرانس میں طلباء کا احتجاج؛ 76 افراد زخمی

    فرانس میں طلباء کا احتجاج؛ 76 افراد زخمی

    فرانسیسی طلباء کی جانب سے اساتذہ کی کمی، تعلیمی سہولیات کے فقدان اور اسکولوں کی نامناسب صورتحال کے خلاف احتجاج جاری ہے، جس کے دوران اب تک 76 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔

    2026-10-01 08:56
  • مجرم کو غلط جگہ تلاش کررہے ہیں، برطانوی وزیر اعظم کے الزامات پر عراقچی کا ردعمل

    مجرم کو غلط جگہ تلاش کررہے ہیں، برطانوی وزیر اعظم کے الزامات پر عراقچی کا ردعمل

    برطانوی وزیر اعظم کے فیرفورڈ ایئربیس واقعے میں ایران کے ملوث ہونے کے الزامات پر ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ لندن اصل مجرم کو غلط جگہ تلاش کر رہا ہے۔

    2026-10-01 07:50
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio