-
حزب اللہ سے جھڑپ میں اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان، زخمی اہلکار ہیلی کاپٹر کے ذریعے منتقل
حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کے متعدد اہلکار زخمی ہوگئے، جنہیں فوجی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے طبی مرکز منتقل کیا گیا۔
-
اسرائیل لبنان میں امن و استحکام کی بحالی نہیں چاہتا، لبنانی فوج
لبنانی فوج نے کہا ہے کہ اسرائیل کی مسلسل جارحیت کا مقصد لبنان میں امن و استحکام کی بحالی کی تمام کوششوں کو ناکام بنانا ہے۔
-
اسرائیلی حملے جاری، جنوبی اور مشرقی لبنان میں متعدد شہری شہید، درجنوں زخمی
اسرائیلی فوج نے جنوبی اور مشرقی لبنان پر تازہ حملے کیے ہیں، جن میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کو بڑا دھچکا، ایک ہلاک، 11 اہلکار زخمی
جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ 11 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی انٹیلی جنس کی کارروائی، امریکا۔اسرائیل سے منسلک 17 دہشتگرد عناصر گرفتار
ایرانی انٹیلی جنس نے صوبہ ایلام میں امریکا اور اسرائیل سے منسلک تخریب کار نیٹ ورک کے 17 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
لبنان پر اسرائیلی حملے مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی؛ امریکہ کو جوابدہ بنانے کے لیے ایران کے پاس کیا
ایران اور امریکہ کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کے باوجود لبنان پر اسرائیلی حملوں کے تسلسل نے معاہدے پر عمل درآمد اور امریکہ کی ضامن حیثیت پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں، جس کے بعد ایران کے ممکنہ ردعمل اور آئندہ حکمتِ عملی پر بحث تیز ہو گئی ہے۔
-
ٹرمپ نے نیتن یاہو کی فون کالز کا جواب دینا بھی بند کر دیا، صہیونی میڈیا
اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی معاہدے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اور بنیامین نتن یاہو کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی ہے اور ٹرمپ نے نتن یاہو کا فون اُٹھانا بھی بند کیا ہے۔
-
امریکا اور قطر کی جانب سے ایران کے منجمد اثاثوں تک رسائی کا نیا طریقہ کار، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کو منجمد شدہ رقم صرف انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ضروری اشیا اور غیر پابندی شدہ سامان کی خریداری کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دی جائے گی، جبکہ یہ فنڈز فی الحال قطر میں محفوظ ہیں۔
-
جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر آبنائے ہرمز ایک بار پھر بند
ایران کی مرکزی فوجی کمان خاتم الانبیاء نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو تمام بحری آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
-
مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی امریکہ کو مہنگی پڑے گی اور بھرپور جواب دیں گے، ایرانی رکن پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے مفاہمتی یادداشت کی شقوں کی خلاف ورزی جاری رکھی تو ایران اس کا بھرپور جواب دے گا۔
-
لبنان کے خلاف صہیونی جارحیت پر مقاومتی محاذ خاموش نہیں رہے گا، یمنی وزارت خارجہ
یمنی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی حملے بین الاقوامی قوانین اور ایران-امریکا مفاہمتی یادداشت کی صریح خلاف ورزی ہیں، جس پر مقاومتی محاذ خاموش نہیں رہے گا۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائیلی گولہ باری، فاسفورس اور کلسٹر بموں کے استعمال کی اطلاعات
لبنانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں کو شدید گولہ باری کا نشانہ بنایا، جس میں ممنوعہ فاسفورس اور کلسٹر بم استعمال کیے گئے۔
-
نتن یاہو اپنے سیاسی اختتامی مرحلے میں داخل، اسرائیل کے لیے خطرناک دن درپیش، صہیونی تجزیہ کار
اسرائیلی تجزیہ کار نے خبردار کیا ہے کہ داخلی بحران، عوامی حمایت میں کمی اور قانونی دباؤ کے شکار نتن یاہو سیاسی بقا کے لیے خطے میں نئی کشیدگی کو ہوا دے سکتے ہیں۔
-
غزہ میں بھی طوفان برپا ہوسکتا ہے، محتاط رہیں، جنرل قاآنی کا اسرائیل کو انتباہ
سپاہِ قدس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی فوج نے سیاسی رہنماؤں کی خواہشات کے مطابق اقدامات جاری رکھے تو وہ غزہ میں ایک نئے طوفان کا سامنا ہوسکتا ہے۔
-
رہبر انقلاب کا پیغام ہی مذاکرات کا بنیادی فریم ورک ہونا چاہیے، محسن رضائی
مجمع تشخیص مصلحت کے رکن محسن رضائی نے کہا کہ امریکی دباؤ اور خوش نما بیانات سے متاثر ہوئے بغیر قومی مفادات کے حصول پر اصرار کیا جائے اور عوام کو مذاکرات کی تفصیلات سے آگاہ رکھا جائے۔
-
ایرانی وزارت دفاع کا رہبر انقلاب کے پیغام پر مکمل عملدرآمد کا عزم
وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوری ایران کی مسلسل کامیابی کا راز رہبر انقلاب کے احکامات کی مکمل پیروی، قومی یکجہتی اور قومی مفادات کے مکمل حصول تک تمام ریاستی اداروں کی مسلسل بیداری اور جدوجہد میں مضمر ہے۔