13 مئی، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • مغرب وسطی ایشیا کو روس کے خلاف استعمال کرنا چاہتا ہے، روس کا انتباہ

    مغرب وسطی ایشیا کو روس کے خلاف استعمال کرنا چاہتا ہے، روس کا انتباہ

    روسی نائب وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ مغربی ممالک وسطی ایشیا کو روس کے خلاف سلامتی کے خطرات پیدا کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔

    2026-05-12 22:44
  • ایران کے خلاف دوبارہ جنگ شروع نہیں ہونی چاہیے، قطر اور ترکی کا مشترکہ پریس کانفرنس

    ایران کے خلاف دوبارہ جنگ شروع نہیں ہونی چاہیے، قطر اور ترکی کا مشترکہ پریس کانفرنس

    قطر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے دوحہ میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کے خاتمے کی کوششوں کی حمایت کرتے ہوئے خطے میں دوبارہ جنگ بھڑکنے سے خبردار کیا ہے۔

    2026-05-12 22:44
  • دس لاکھ عراقیوں کی شہید رہبر کی تشییع میں شرکت کی رجسٹریشن اور عراق میں تشییع جنازہ کا مطالبہ

    دس لاکھ عراقیوں کی شہید رہبر کی تشییع میں شرکت کی رجسٹریشن اور عراق میں تشییع جنازہ کا مطالبہ

    رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت الله العظمیٰ شہید امام سید علی حسینی خامنہ ای کی متوقع تشییع جنازہ میں شرکت کے لیے عراق کے دس لاکھ لوگوں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔

    2026-05-12 18:20
  • کسی صورت میں مزاحمت ترک نہیں کریں گے، شیخ نعیم قاسم

    کسی صورت میں مزاحمت ترک نہیں کریں گے، شیخ نعیم قاسم

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے واضح کیا ہے کہ مزاحمت ہرگز میدان نہیں چھوڑے گی اور اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ جاری رکھا جائے گا۔

    2026-05-12 18:18
  • ایلات پر ڈرون حملے کا اسرائیلی دعوی، خطے میں نئی کشیدگی کا خدشہ

    ایلات پر ڈرون حملے کا اسرائیلی دعوی، خطے میں نئی کشیدگی کا خدشہ

    اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے ایلات بندرگاہ کی جانب آنے والے ایک ڈرون کو مار گرایا ہے، جس کے مبینہ مبدا کی تحقیقات جاری ہیں۔

    2026-05-12 18:17
  • صہیونی معاشرے میں داخلی اختلافات اور کشیدگی میں اضافے کا اعتراف

    صہیونی معاشرے میں داخلی اختلافات اور کشیدگی میں اضافے کا اعتراف

    عبری اخبار یدیعوت آحارانوت نے رپورٹ کیا ہے کہ صہیونی معاشرہ بڑھتی ہوئی داخلی تقسیم اور ممکنہ خانہ جنگی جیسے حالات کے قریب پہنچ رہا ہے۔

    2026-05-12 16:30
  • اسکینڈل کے بعد مائیکروسوفٹ کا مقبوضہ علاقوں سے یورپ منتقل ہونے کا فیصلہ

    اسکینڈل کے بعد مائیکروسوفٹ کا مقبوضہ علاقوں سے یورپ منتقل ہونے کا فیصلہ

    فلسطینیوں کی معلومات صہیونی خفیہ اداروں کو فراہم کیے جانے کے انکشاف کے بعد مائیکروسوفٹ اپنی شاخ مقبوضہ علاقوں سے فرانس منتقل کر رہا ہے۔

    2026-05-12 16:29
  • چین ایران تعلقات، ٹرمپ کے دورۂ چین پر تناؤ کے بادل، انڈیپنڈنٹ 

    چین ایران تعلقات، ٹرمپ کے دورۂ چین پر تناؤ کے بادل، انڈیپنڈنٹ 

    برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ نے کہا ہے کہ چین اور ایران کے مضبوط اقتصادی تعلقات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ چین کو کشیدہ بنا سکتے ہیں۔

    2026-05-12 14:52
  • امریکہ کو جنگ نہیں اسپتال چاہئے، برنی سینڈرز کا ٹرمپ پر بڑا حملہ

    امریکہ کو جنگ نہیں اسپتال چاہئے، برنی سینڈرز کا ٹرمپ پر بڑا حملہ

    امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو مزید جنگوں نہیں بلکہ اسپتالوں اور عوامی سہولیات کی ضرورت ہے۔

    2026-05-12 14:52
  • اسرائیلی حملے جاری، جنوبی لبنان میں روٹی لے جانے والی گاڑی بھی نشانہ بن گئی

    اسرائیلی حملے جاری، جنوبی لبنان میں روٹی لے جانے والی گاڑی بھی نشانہ بن گئی

    اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر فضائی، ڈرون اور توپخانے سے حملے کیے جن میں شہری اور امدادی کارکن زخمی ہوئے۔

    2026-05-12 14:51
  • ایران جنگ نے امریکہ کی کمر توڑ دی؟ اخراجات 77 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

    ایران جنگ نے امریکہ کی کمر توڑ دی؟ اخراجات 77 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

    مغربی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی جنگی اخراجات 77 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکے ہیں، جبکہ واشنگٹن اب تک کم لاگت کا دعوی کرتا رہا۔

    2026-05-12 14:51
  • ایران اور امریکا مذاکرات: جوہری مسئلہ پس منظر میں، آبنائے ہرمز مرکزی موضوع بن گیا

    ایران اور امریکا مذاکرات: جوہری مسئلہ پس منظر میں، آبنائے ہرمز مرکزی موضوع بن گیا

    روس میں پاکستان کے سفیر کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات میں سب سے اہم مسئلہ آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنا ہے۔

    2026-05-12 14:50
  • ایرانی عوام کے حقوق تسلیم کیے بغیر کوئی اور راہ حل نہیں، قالیباف

    ایرانی عوام کے حقوق تسلیم کیے بغیر کوئی اور راہ حل نہیں، قالیباف

    ایرانی پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ 14 نکاتی تجویز میں شامل ایرانی عوام کے حقوق کو تسلیم کیے بغیر کوئی اور راہ حل موجود نہیں۔

    2026-05-12 14:50
  • حزب اللہ نے اسرائیلی ٹینک کو نشانہ بنانے کی ایک اور ویڈیو جاری کر دی

    حزب اللہ نے اسرائیلی ٹینک کو نشانہ بنانے کی ایک اور ویڈیو جاری کر دی

    حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی ٹینک کو خودکش ڈرون کے ذریعے نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کر دی، جبکہ اسرائیلی فوج نے اپنے تین اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

    2026-05-12 10:44
  • سابق نیٹو سیکرٹری جنرل نے امریکہ کے مقابل عالمی اتحاد بنانے کی تجویز دے دی

    سابق نیٹو سیکرٹری جنرل نے امریکہ کے مقابل عالمی اتحاد بنانے کی تجویز دے دی

    آندرس فوگ راسموسن نے کہا ہے کہ جمہوری ممالک پر مشتمل ایک نیا اتحاد قائم کیا جانا چاہیے جو عالمی سطح پر امریکہ کے مقابل کھڑا ہو سکے۔

    2026-05-12 10:43
  • آبنائے ہرمز سے متعلق امریکی مسودہ اصل مسئلے کو بدلنے کی کوشش ہے، کاظم غریب آبادی

    آبنائے ہرمز سے متعلق امریکی مسودہ اصل مسئلے کو بدلنے کی کوشش ہے، کاظم غریب آبادی

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی مسودہ دراصل فوجی جارحیت اور غیر قانونی محاصرے کے نتائج کو ایک نئے رخ میں پیش کرنے کی کوشش ہے۔

    2026-05-12 10:42
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio