-
اسرائیل کے صنعتی علاقے یمنی میزائلوں کی زد میں
یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فوج نے اسرائیل کے خلاف کاروائیوں کا دائرہ بڑھاتے ہوئے صنعتی علاقوں کو بھی اپنے اہداف میں شامل کیا ہے۔
-
پاک بھارت جنگ بندی، کشمیر میں پاکستانی ڈرون پروازیں، پنجاب میں دھماکہ، بھارتی ذرائع ابلاغ
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کشمیر کے ضلع سیمبا میں پاکستانی ڈرون طیاروں نے پروازیں کیں جبکہ پنجاب میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کو علاقائی سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے، ایران
پاک ایران پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے تہران میں پاکستانی سفیر کے ساتھ ملاقات کے دوران پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے پر زور دیا۔
-
پاک بھارت اعلی فوجی حکام کا ٹیلی فونک رابطہ، سیز فائر پر تبادلہ خیال
بھارت اور پاکستان کے اعلی فوجی کمانڈروں نے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران کشیدگی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
-
انسانی حقوق کے مغربی علمبردار بیانات میں انسان لیکن عمل میں سفاک درندے ہیں، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے دنیا میں انسانی المیوں کا ذکر کرتے ہوئے انسانی حقوق کے نام نہاد مغربی علمبرداروں پر کڑی تنقید کی۔
-
تہران ماسکو کے ساتھ آٹو انڈسٹری میں تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، ایرانی سفیر
روس میں ایران کے سفیر نے آٹو انڈسٹری اور کار پارٹس کی تیاری کے شعبوں میں ماسکو کے ساتھ تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کی دمشق کے اوپر پروازیں، جولانی رژیم خاموش تماشائی
عبرانی ذرائع نے اسرائیلی جنگی طیاروں کی دمشق کے اوپر پر پروازوں کی اطلاع دی
-
لبنانی تجزیہ نگار کی مہر نیوز سے گفتگو؛
حزب اللہ کی طاقت برقرار ہے، کوئی مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کی جرات نہیں کر سکتا
بین الاقوامی امور کے لبنانی تجزیہ کار نے اس بات پر زور دیا کہ کوئی بھی مزاحمتی ہتھیاروں کو نقصان پہنچانے کی جرات نہیں کرسکتا اور لبنانی حکومت کو بنیادی طور پر صیہونی حکومت کی جارحیت اور قبضے پر توجہ دینی چاہیے۔
-
پیوٹن ایران کا دورہ کریں گے، تیاریاں جاری ہیں، ایرانی حکومتی ترجمان
ایرانی حکومت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ پیوٹن کے تہران کے دورے کے حوالے سے تیاریاں جاری ہیں۔
-
صیہونی رژیم اور تکفیری الجولانی کا ہنی مون!
صیہونی وزیر خارجہ نے الجولانی اور شام کے ساتھ اچھے تعلقات کی تل ابیب کی خواہش کا اعلان کیا۔
-
فلسطین کے حالات کی تبدیلی کا انحصار اسلامی ممالک کے اتحاد پر ہے، اعلی ایرانی عہدیدار
ایران کی پارلیمنٹ کے رکن روح اللہ متفکر آزاد نے انڈونیشیا میں مسلم ممالک کی پارلیمانی یونین کی 19ویں کانفرنس کی ایگزیکٹو کمیٹی کی سرگرمیوں آگاہ کیا۔
-
صوبہ اصفہان سے حجاج کا پہلا قافلہ سرزمین وحی کے لئے روانہ
ایرانی صوبہ اصفہان سےحجاج کا پہلا قافلہ اصفہان سے حج بیت اللہ الحرام کے لئے روانہ ہوگیا ہے۔
-
پاکستان بھارت جنگ کے بعد فضائی آپریشن معمول پر آنا شروع
پاکستان بھارت جنگ کے بعد فضائی آپریشن معمول پر آنا شروع ہوگیا اور پاکستان کے تمام ایئرپورٹ پر معمول کے مطابق آپریشن بحال ہے۔
-
جکارتہ، مسئلہ فلسطین پر مسلم ممالک کی پارلیمانی یونین کی 19ویں کانفرنس منعقد ہوگی
ایران کی پارلیمنٹ کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور نے کہا کہ مسلم ممالک کی پارلیمانی یونین کی 19ویں فلسطین کانفرنس انڈونیشیا میں منعقد ہوگی جہاں فلسطین کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
ٹرمپ ایران سے جنگ کے حق میں نہیں، جلد عقب نشینی کریں گے، امریکی مبصر
امریکی معروف ماہر سیاسیات نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ کسی جنگ کے حق میں نہیں اور تہران سے متعلق اپنے سخت مؤقف سے پیچھے ہٹ جائیں گے۔
-
صہیونی–امریکی یرغمالی کو آزاد کیا جائے گا، حماس
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک صہیونی نژاد امریکی یرغمالی کو رہا کرنے کا فیصلہ کرچکی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
سپاہ پاسداران کے زیرزمین ڈرون اڈوں نے دشمن کے منصوبوں کو تہہ و بالا کردیا
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک خفیہ زیرزمین ڈرون بیس کی رونمائی کرکے نہ صرف اپنی فوجی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا، بلکہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے خطرناک منصوبوں کو بھی چیلنج کردیا۔
-
استنبول، غزہ کی حمایت میں ہزاروں افراد کا اجتماع+ تصاویر
ترکی کے شہر استنبول میں ہزاروں افراد نے غزہ کے حق میں اجتماعی ریلی نکالی۔
-
کمشنر تربت حیدریہ کی مہر نیوز سے گفتگو:
خلیج فارس، ایرانی قوم کی تاریخی شناخت اور وحدت کی علامت ہے
تربت حیدریہ کے کمشنر مجتبی شجاعی نے کہا ہے کہ خلیج فارس نہ صرف ایک اہم آبی گذرگاہ ہے بلکہ ایرانی قوم کی تاریخی شناخت، تہذیب اور قومی وحدت کا نمایاں نشان بھی ہے۔
-
قطر کی جانب سے صدر ٹرمپ کو شاہانہ تحفہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قطر سے قیمتی طیارہ بطور تحفہ ملنے کا امکان ہے جسے وہ ایئر فورس ون کے طور پر استعمال کریں گے۔
-
حماس اور امریکہ کے درمیان براہ راست بات چیت نتن یاہو کی شکست ہے، صہیونی رہنما
صہیونی اپوزیشن لیڈر یائیر لاپید نے حماس اور امریکی حکومت کے درمیان براہ راست بات چیت کو نتن یاہو کی کابینہ کی سیاسی ناکامی قرار دیا ہے۔
-
اسنیپ بیک میکانزم کے کسی بھی غلط استعمال کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ جوہری معاہدے میں شامل اسنیپ بیک میکانزم کو غلط استعمال کرنے کی صورت میں سنگین اور خطرناک نتائج سامنے آئیں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ آج متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے، وزارت خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ علاقائی مشاورت کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔
-
ایران مذاکرات میں سنجیدہ اور معاہدے کا خواہاں ہے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے کہا کہ ہم مذاکرات میں سنجیدہ اور معاہدے کے خواہاں ہیں، لیکن جوہری پروگرام کو رول بیک کرنا ہرگز قبول نہیں۔