21 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ایرانی وزیر دفاع کی نوروز منانے والے ہمسایہ ممالک کو مبارکباد

    ایرانی وزیر دفاع کی نوروز منانے والے ہمسایہ ممالک کو مبارکباد

    نوروز 1402 شمسی کے موقع پر ایرانی وزیر دفاع نے نوروز منانے والے ممالک میں اپنے ہم منصب وزراء کو الگ الگ پیغامات میں نوروز کی مبارکباد دی ہے۔

    2023-03-24 21:04
  • امریکہ کی عراق کو ایران کا قرض ادا کرنے کی اجازت

    امریکہ کی عراق کو ایران کا قرض ادا کرنے کی اجازت

    ایک امریکی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے حال ہی میں پابندیوں سے استثنیٰ جاری کرتے ہوئے عراقی حکومت کو ایران کو بجلی کا قرض ادا کرنے کی اجازت دی ہے۔

    2023-03-24 20:53
  • کراچی، سپرہائی وے پربس اورٹریلر میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

    کراچی، سپرہائی وے پربس اورٹریلر میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

    سپر ہائی وے پر مسافر بس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ مسافر بس کے 22 وہیلرٹریلر سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔

    2023-03-24 20:48
  • شام، دیر الزور میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملہ

    شام، دیر الزور میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملہ

    المیادین نے شام کے شہر دیر الزور کے مضافات میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔

    2023-03-24 18:16
  • استنبول میں فائرنگ سے 4 افراد زخمی

    استنبول میں فائرنگ سے 4 افراد زخمی

    ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، استنبول شہر میں فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

    2023-03-24 18:14
  • نقش جہاں اسکوائر پر سیاحوں کی آمد

    نقش جہاں اسکوائر پر سیاحوں کی آمد

    ایران میں نوروز کی تعطیلات کے پیش نظر، ایران بھر سے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد اصفہان کی تاریخی سیرگاہ "نقشِ جہاں اسکوائر“ کی سیر سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔

    2023-03-24 18:12
  • ایران کے شمال مغربی علاقوں میں 5.6 شدت کا زلزلہ، 104 افراد زخمی

    ایران کے شمال مغربی علاقوں میں 5.6 شدت کا زلزلہ، 104 افراد زخمی

    مغربی آذربائیجان کے خوئے شہر میں جمعہ کے روز علی الصبح 5.6 شدت کا زلزلہ آیا جس میں درجنوں افراد زخمی ہوئے۔

    2023-03-24 17:57
  • ایک لاکھ سے زائد فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں آمد؛ نماز جمعہ ادا کی

    ایک لاکھ سے زائد فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں آمد؛ نماز جمعہ ادا کی

    رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کو ایک لاکھ سے زائد فلسطینی نمازیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔

    2023-03-24 17:54
  • ایران کی فرانس میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کی شدید مذمت، پرامن مظاہرین پر تشدد بند کرنے کا مطالبہ

    ایران کی فرانس میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کی شدید مذمت، پرامن مظاہرین پر تشدد بند کرنے کا مطالبہ

    ایرانی وزیر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی وزارت خارجہ پرامن مظاہرین کے خلاف فرانسیسی پولیس کے تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔

    2023-03-24 17:50
  • فرانس میں پرتشدد مظاہرے؛ برطانوی بادشاہ کا پیرس کا دورہ منسوخ

    فرانس میں پرتشدد مظاہرے؛ برطانوی بادشاہ کا پیرس کا دورہ منسوخ

    فرانس میں ملک گیر احتجاج کے پیش نظر فرانسوی صدارتی دفتر نے اعلان کیا ہے کہ برطانوی بادشاہ نے اس ملک کے دورے کو منسوخ کر دیا ہے۔

    2023-03-24 17:29
  • بھارتی کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی پارلیمانی رکنیت ختم،نوٹیفکیشن جاری، کانگریس کا شدید رد عمل

    بھارتی کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی پارلیمانی رکنیت ختم،نوٹیفکیشن جاری، کانگریس کا شدید رد عمل

    بھارتی اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت ختم کیے جانے کے بعد کانگریس نے کہا کہ ’’راہل گاندھی جمہوریت کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، ہر سازش کے باوجود وہ یہ لڑائی ہر قیمت پر جاری رکھیں گے۔

    2023-03-24 17:04
  • عمران خان کی 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت میں 27 مارچ تک توسیع

    عمران خان کی 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت میں 27 مارچ تک توسیع

    لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت میں 27 مارچ تک توسییع کردی۔

    2023-03-24 16:46
  • امریکی پابندیوں کا ایران پر اثر نہیں ہوا ، امریکی وزیرخزانہ

    امریکی پابندیوں کا ایران پر اثر نہیں ہوا ، امریکی وزیرخزانہ

    امریکی وزیرخزانہ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے خلاف واشنگٹن کی پابندیوں نے اس سے کہیں کم اپنا اثر دکھایا ہے جتنا ہم چاہتے تھے۔

    2023-03-24 16:32
  • چین نے پاکستان کی دو ارب ڈالر کی قرض ادائیگی مؤخر کردی

    چین نے پاکستان کی دو ارب ڈالر کی قرض ادائیگی مؤخر کردی

    چین نے پاکستان کے لیے دو ارب ڈالر کا سیف ڈپازٹ قرض رول اوور کر دیا ہے۔

    2023-03-24 15:01
  • پاکستانی صوبہ سندھ میں کورونا بڑھنے لگا، شہریوں کو ماسک اور سماجی فاصلے کا مشورہ

    پاکستانی صوبہ سندھ میں کورونا بڑھنے لگا، شہریوں کو ماسک اور سماجی فاصلے کا مشورہ

    سندھ میں کورونا کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہو رہا ہے، جس پر طبی ماہرین نے شہریوں کو چہرے پر ماسک لگانے اور سماجی فاصلہ اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

    2023-03-24 12:00
  • بھارتی وزیراعظم کی جانب سے رمضان المبارک کی مبارکبادی

    بھارتی وزیراعظم کی جانب سے رمضان المبارک کی مبارکبادی

    ماہ رمضان المبارک کے آغاز پر بھارتی وزیر اعظم مودی اور کانگریس کے اہم لیڈران نے مبارک باد پیش کی ہے۔

    2023-03-24 11:52
  • پیرس میدان جنگ بن گیا؛ فرانسیسی پولیس کا مظاہرین پر بدترین تشدد+ویڈیو

    پیرس میدان جنگ بن گیا؛ فرانسیسی پولیس کا مظاہرین پر بدترین تشدد+ویڈیو

    فرانسیسی حکومت کی غیر انسانی پالیسیوں کے خلاف عوام دارالحکومت کی سڑکوں پر بڑے پیمانے پر احتجاج کر رہی ہے تاہم پولیس اہلکار مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے بدترین تشدد کا سہارا لے رہے ہیں۔

    2023-03-24 11:32
  • فرانسیسی حکومت اپنی عوام کی آواز سنے،ایرانی وزارت خارجہ

    فرانسیسی حکومت اپنی عوام کی آواز سنے،ایرانی وزارت خارجہ

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ فرانسیسی حکومت کو اپنی عوام کی آواز سننی چاہیئے، کہا کہ فرانس میں مظاہرہ کرنے والے، فرانسیسی خواتین کی حمایت میں یورپی خواتین وزراء کے ردعمل کے منتظر ہیں۔

    2023-03-24 11:25
  • پاکستان، بلوچستان کے کئی علاقوں میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے نظامِ زندگی مفلوج

    پاکستان، بلوچستان کے کئی علاقوں میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے نظامِ زندگی مفلوج

    کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ، سیلابی ریلے آنے سے ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔

    2023-03-24 04:55
  • رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا

    رمضان المبارک کے دوسرے دن کی دعا

    اَللّٰھُمَّ قَرِّبْنِی فِیہِ إلی مَرْضاتِکَ وَجَنِّبْنِی فِیہِ مِنْ سَخَطِکَ وَنَقِماتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِقِرائَۃِ آیاتِکَ، بِرَحْمَتِکَ یَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ ۔

    2023-03-24 04:44
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio