-
بلاول بھٹو کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ/ایران-سعودی تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سعودی عرب اور ایران کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کے فیصلے اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی جانب سے ایرانی صدر کو دورے کی دعوت کا خیر مقدم کیا۔
-
کم آمدن والوں کو پیٹرول سبسڈی دینے پر آئی ایم ایف کے تحفظات
پاکستانی حکومت کی جانب سے کم آمدن والوں کو پیٹرول پر سبسڈی دینے کے اعلان پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تحفظات کا اظہار کردیا۔
-
عراقی سربراہان کی جانب سے نوروز کا پیغام/عراق میں نوروز کی مناسبت سے تقاریب کا انعقاد
عراقی صدر اور وزیراعظم نے ایک پیغام میں نوروز کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امن و سلامتی کی آرزو کی ہے۔
-
تبدیلی کیلئے قومی خود اعتمادی اور بیداری کی ضرورت ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن مشہد مقدس میں امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس میں زائرین اور مقامی لوگوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مضبوط پہلوؤں کی تقویت اور کمزور پہلوؤں اور خامیوں کے خاتمے جیسی تبدیلی کو ملک کی بنیادی ضرورت بتایا۔
-
امریکی حکام کی طرف سے جاری نوروز کے پیغام میں ایرانی قوم سے دشمنی واضح ہے،ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ایرانی قوم کے ساتھ دشمنی امریکی حکومت کی خارجہ پالیسی کا مستقل حصہ ہے جس کی عکاسی ہر سال، امریکی حکام کی جانب سے جاری نوروز کے پیغام میں بھی ہوتی ہے۔
-
شیراز میں نئے شمسی سال کا جشن
14ویں صدی کے معروف فارسی شاعر شمس الدین محمد حافظ شیرازی کے مزار پر نئے شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے جشن کا اہتمام۔
-
آرمینیا کے وزیراعظم کیجانب سے رہبر معظم انقلاب اور صدر رئیسی کو نوروز کی مبارکباد
نئے ایرانی سال کی ابتداء کی مناسبت سے آرمینیا کے وزیراعظم کیجانب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی و صدر آیت اللہ رئیسی کو نوروز کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ایران و ایرانی عوام کیلئے نئے سال میں امن و امان و سکون کی آرزو کی گئی ہے۔
-
ایرانی سفیر کی”نوروز“ کے موقع پر پاکستان کے عوام اور نوروز منانے والی اقوام کو مبارکباد
پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ”نوروز“ کے موقع پر پاکستان کے عوام اور نوروز منانے والی اقوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی آج 4 بجے حرم امام رضا (ع) میں خطاب کریں گے
1402 ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب کا حرم امام رضا(ع) کے غیر ملکی زائرین کے رواق(ہال) میں چار زبانوں میں براہ راست ترجمہ کیا جائے گا۔
-
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے رویت کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
پاکستان میں ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی و زونل رویت کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔
-
حرم حضرت امام رضا (ع) میں نئے ہجری شمسی سال کا آغاز، روح پرور مناظر
حرم امام علی رضا (ع) میں نئے شمسی سال 1402کا آغاز حرم مطہر رضوی کے نقاروں کی دلنشین آواز سے ہوا ،جشن نوروز کے اس پروگرام میں لاکھوں کی تعداد میں زائرین و مجاورین نے شرکت کی۔
-
عالمی رہنماوں کی جانب سے ایرانی صدر کو عید نوروز کی مبارکباد
بعض ممالک کے سربراہوں نے عید نوروز کے موقع پر اپنے پیغامات میں مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
-
پاکستان اور ایران کے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات دائیوں پر محیط ہیں،راجہ پرویز اشرف
پاکستانی اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یوم نوروز اور ایران کے 1402ویں سال کے آغاز پر ایران کی حکومت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات دائیوں پر محیط ہیں۔
-
عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش، دہشتگردی کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور
لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی زمان پارک گھر پر پولیس آپریشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عمران خان جسٹس طارق سلیم شیخ کے روبرو پیش ہوئے۔
-
راولپنڈی میں نوروز کی تقریب/نوروز کی ثقافت میں قوموں کو جوڑنے کی صلاحیت موجودہے، ڈی جی خانہ فرہنگ
راولپنڈی میں تعینات ڈی جی خانہ فرہنگ ایران نے کہاکہ نوروزکی ثقافت میں قوموں کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑنے کی صلاحیت موجودہے نوروز کی اس قدیم ثقافت کو معاشرے کی بہتری، قوموں کا بقائے باہمی اور ہم آہنگی کے قیام کے لئے منایا جاسکتا ہے۔
-
نئے سال میں حکومت وعدوں کی تکمیل کیلئے مزید کوشش کرے گی، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے کہا کہ نئے سال میں حکومت اپنے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے مزید کوشش کرے گی اور ان وعدوں میں "لوگوں کی زندگی میں بہتری"، "کرپشن کے خلاف کارروائی"، "مہنگائی کو کنٹرول کرنا"، "پیداوار بڑھانا" اور "روزگار میں اضافہ" شامل ہے۔
-
ایرانی صدر کا نوروز کی مناسبت سے مختلف ممالک کے صدور کے نام مبارکبادی کا پیغام
ایک پیغام میں آیت اللہ رئیسی نے نوروز منانے والے ممالک کے سربراہان کو نوروز اور نئے شمسی سال 1402 کے آغاز پر مبارکباد دی ہے۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں دعا و مناجات کے ساتھ نئے ہجری شمسی سال کا آغاز
نئے ہجری شمسی سال کا آغاز قم المقدسہ میں حضرت فاطمہ معصومہؑ کے حرم مطہر میں دعائے امام زمان (عج)، تلاوت قرآن مجید اور دعائے توسل پڑھے جانے سے شروع ہوئیں۔
-
نئے ہجری شمسی سال کا آغاز، ایران بھر میں جشن+ویڈیو
ایرانیوں نے نئے ہجری شمسی سال کا آغاز مشہدالمقدس میں فرزند رسولۖ حضرت امام علی رضا(ع) اور قم المقدسہ میں آپ(ع) کی خواہر گرامی حضرت فاطمہ معصومہ کے حرم مطہر میں کیا۔
-
نوروز، ایک قدیمی و روایتی تہوار
نوروز دنیا کے کم از کم 12 ممالک میں منایا جاتا ہے جن میں اسلامی جمہوریہ ایران، ترکی، آذربائیجان، ہندوستان، پاکستان، ازبکستان، قرقزستان، قازقستان، افغانستان، ترکمنستان، تاجیکستان اور عراق شامل ہیں۔
-
عید نوروز امید کا پیغام، رہبر معظم انقلاب
آغاز سال پر ایرانی نوروز اور اس موسم بہاراں کی عید کے تعلق سے کچھ نکات ہیں۔ ایک نکتہ اس قومی و ملّی عید کے ذکر و دعا و مناجات و روحانیت سے آمیختہ ہونا ہے۔
-
نئے ہجری شمسی سال 1402 کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام نوروز
رہبر معظم انقلاب نے فرمایاکہ میرے خیال میں سنہ 1402 میں بھی ہمارا کلیدی مسئلہ، معیشت کا مسئلہ ہی ہے۔ مطلب یہ کہ ہمارے مسائل کم نہیں، مختلف مشکلات ہیں، ثقافت کے شعبے میں، سیاست کے شعبے میں لیکن اس سال میں بھی ہمارا اصلی اور بنیادی مسئلہ، معیشت کا ہی ہے۔