28 مارچ، 2023
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • ثقافتي
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • آج ہر زمانے سے بڑھ کر امام خمینی(رح)کی شخصیت کو پہچاننے اور متعارف کروانے کی ضروت ہے،آیت اللہ رئیسی

    آج ہر زمانے سے بڑھ کر امام خمینی(رح)کی شخصیت کو پہچاننے اور متعارف کروانے کی ضروت ہے،آیت اللہ رئیسی

    ایرانی صدر نے کہا کہ آج ہر زمانے سے بڑھ کر انقلاب اور امام خمینی(رہ) کی شخصیت کو پہچاننے اور متعارف کروانے کی ضرورت ہے اور معاشرے اور نوجوانوں کا تحفظ اسی طرح ہوسکتا ہے۔

    2023-01-31 20:53
  • پشاور دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری

    پشاور دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری

    پاکستانی پشاور پولیس لائن دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرکے وزیراعظم کو پیش کردی گئی ہے

    2023-01-31 19:17
  • بزدلانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں، پاکستانی آرمی چیف

    بزدلانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں، پاکستانی آرمی چیف

    پاکستانی آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں سانحہ پشاور ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے اور کیفر کردار تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔

    2023-01-31 19:11
  • پاکستان میں کورونا وائرس کےنئے ویریئنٹ بی ایف سیون کی تصدیق

    پاکستان میں کورونا وائرس کےنئے ویریئنٹ بی ایف سیون کی تصدیق

    پاکستان میں کورونا وائرس کی اس تبدیل شدہ قسم واقعہ رونما ہوا ہے جو اس سے قبل چین میں لوگوں کو بڑے پیمانے پر متاثر کرچکا ہے۔

    2023-01-31 19:03
  • رہبر معظم انقلاب کی امام خمینیؒ کے مزار اور گلزار شہداء پر حاضری

    رہبر معظم انقلاب کی امام خمینیؒ کے مزار اور گلزار شہداء پر حاضری

    'عشرۂ فجر' کی آمد اور اسلامی انقلاب کی پرشکوہ کامیابی کی چوالیسویں سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ ‏العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی اور اسلامی جمہوریہ ایران ‏کے بانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

    2023-01-31 18:48
  • پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت میں 60 روپے فی کلوگرام کا اضافہ

    پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت میں 60 روپے فی کلوگرام کا اضافہ

    پاکستانی حکومت نے مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی بم بھی گرا دیا، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو گرام کا اضافہ کردیا۔

    2023-01-31 18:38
  • پشاور خودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی خراسانی گروپ نے قبول کی ہے، پاکستان

    پشاور خودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی خراسانی گروپ نے قبول کی ہے، پاکستان

    پاکستانی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پشاور دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان خراسان گروپ نے قبول کی ہے۔

    2023-01-31 18:35
  • پاکستان کے مسلمان اعتقادی لحاظ سے بہت مضبوط ہیں/پاکستان کا استحکام اتحاد بین المسلمین میں مضمر ہے

    ادیان و مذاہب یونیورسٹی کے چانسلر سے امت واحدہ پاکستان کے وفد کی ملاقات؛

    پاکستان کے مسلمان اعتقادی لحاظ سے بہت مضبوط ہیں/پاکستان کا استحکام اتحاد بین المسلمین میں مضمر ہے

    حجۃ الاسلام سید ابو الحسن نواب نے پاکستانی وفد سے ملاقات میں کہاکہ جب ملعون رشدی کے خلاف ایران سے امام خمینیؒ کا فتویٰ آیا تو اس کا پاکستان میں سب سے زیادہ خیر مقدم کیا گیا۔ پاکستان کے مسلمان اعتقادی لحاظ سے بہت مضبوط ہیں۔

    2023-01-31 18:16
  • ایک اور "ضرب عضب" جیسے آپریشن کی ضرورت ہے، پاکستانی وزیردفاع

    ایک اور "ضرب عضب" جیسے آپریشن کی ضرورت ہے، پاکستانی وزیردفاع

    پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ضرب عضب جیسے آپریشن کے لیے اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔

    2023-01-31 18:04
  • دہشت گردوں کا خاتمہ کئے بغیر امن قائم نہیں ہوسکتا،صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان

    دہشت گردوں کا خاتمہ کئے بغیر امن قائم نہیں ہوسکتا،صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان

    مذمتی بیان میں حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ اللہ کے حضور پیش ہوکر سر بسجود ہونے والے نمازیوں کو شہیدکرنادہشت گرد وں کا ظالمانہ فعل اور سفاکیت ہے۔

    2023-01-31 17:32
  • معروف ایرانی نوحہ خوان مہدی رسولی پاکستان کا دورہ کرینگے،شیڈول جاری

    معروف ایرانی نوحہ خوان مہدی رسولی پاکستان کا دورہ کرینگے،شیڈول جاری

    مداح اھلبیت حاج مہدی رسولی ماہ فروری میں جامعہ عروةالوثقی لاہور کے 13ویں یوم تاسیس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے۔

    2023-01-31 16:56
  • ایران کے خلاف کوئی بھی امریکی فوجی کارروائی اعلان جنگ تصور کی جائے گی

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن کا انتباہ؛

    ایران کے خلاف کوئی بھی امریکی فوجی کارروائی اعلان جنگ تصور کی جائے گی

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے خبردار کیا کہ تہران امریکہ کی طرف سے ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کو اعلان جنگ سمجھے گا جس پر جوابی اقدام اٹھایا جائے گا۔

    2023-01-31 16:40
  • آسٹریلیا میں پناہ گزینوں کی ہلاکت پر ایران کا رد عمل؛کیا عالمی برادری کینبرا کو جوابدہ ٹھہرائے گی؟

    آسٹریلیا میں پناہ گزینوں کی ہلاکت پر ایران کا رد عمل؛کیا عالمی برادری کینبرا کو جوابدہ ٹھہرائے گی؟

    سڈنی کے ایک حراستی مرکز میں ایک عراقی پناہ گزین کی ہلاکت کے ردعمل میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آسٹریلیا میں انسانی حقوق کے مسائل پر سوال اٹھایا۔

    2023-01-31 14:40
  • علماء کی ذمہ داریاں سنگین ہیں، امت کو اتحاد و وحدت کی دعوت دینا وقت کی ضرورت ہے، آیت اللہ سعیدی

    امت واحدہ پاکستان کے وفد کی قم میں حرم حضرت معصومہ کے متولی سے ملاقات؛

    علماء کی ذمہ داریاں سنگین ہیں، امت کو اتحاد و وحدت کی دعوت دینا وقت کی ضرورت ہے، آیت اللہ سعیدی

    امت واحدہ پاکستان کے وفد میں شامل علمائے کرام نے قم میں حرم مقدس حضرت فاطمہ معصومہ بنت امام موسی کاظم ﴿ع﴾ کے متولی اور قم کے امام جمعہ آیت اللہ سعیدی سے ملاقات کی۔

    2023-01-31 14:29
  • سوچی سمجھی سازش کے تحت علاقائی امن کو سبوتاژ کیا جارہا ہے،ڈاکٹر عباسی

    سربراہ المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران کی سانحہ پشاور مسجد کی مذمت؛

    سوچی سمجھی سازش کے تحت علاقائی امن کو سبوتاژ کیا جارہا ہے،ڈاکٹر عباسی

    سربراہ جامعة المصطفی نے ایرانی شہر قم میں پاکستانی وفد سے ملاقات میں پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت علاقائی امن کو سبوتاژ کیا جارہا ہے۔

    2023-01-31 11:18
  • ایرانی صدر اور کابینہ کے اراکین کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

    ایرانی صدر اور کابینہ کے اراکین کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی 44 ویں سالگرہ کی آمد کے موقع پر آج صبح بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی۔

    2023-01-31 09:41
  • عشرہ فجر کا آغاز؛ رہبر معظم انقلاب کی امام خمینیؒ کے مزار اور گلزار شہداء پر حاضری

    عشرہ فجر کا آغاز؛ رہبر معظم انقلاب کی امام خمینیؒ کے مزار اور گلزار شہداء پر حاضری

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج صبح رہبر کبیر اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار اور گلزار شہداء پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا۔

    2023-01-31 09:33
  • پشاور دھماکہ، شہداء کی تعداد 88 ہوگئی، 157 زخمی

    پشاور دھماکہ، شہداء کی تعداد 88 ہوگئی، 157 زخمی

    پاکستانی شہر پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں شہید افراد کی تعداد 88 ہو گئی۔

    2023-01-31 09:26
  • پاکستان روس توانائی ڈیل، امریکا روکنے کی کوشش کریگا، روس

    پاکستان روس توانائی ڈیل، امریکا روکنے کی کوشش کریگا، روس

    روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ امریکا پاک روس توانائی ڈیل روکنے کی کوشش کرے گا۔

    2023-01-31 09:22

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • غاصب اسرائیلی

  • ایران

  • اسرائیل میں احتجاج

  • اسرائیل

  • عمران خان

  • امریکہ

  • رمضان2023

  • شامی فوج

  • فرانس

  • ماہ مبارک رمضان

  • فرانس پولیس

  • ایران اور سعودی عرب

  • ایرانی وزیر خارجہ

  • رمضان

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio