-
پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی قوم کی قربانیوں کا اعتراف کرتا ہے، پاکستانی آرمی چیف
پاکستانی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراقی بحریہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل احمد جاسم معارج عبداللہ الزاید نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف تہران میں زبردست احتجاجی مظاہرہ
سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر انچیف جنرل فدوی نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی نے اپنی اسلامی تحریک کے پہلے ہی دن فلسطین کو اسلام کا سب سے اہم مسئلہ قرار دیا اور اپنے حملے کی نوک کو صہیونی رجیم اور شیطان بزرگ امریکہ کی جانب کیا۔
-
تہران کے فلسطین اسکوائر میں عزادرانِ حسینی کا اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ
تہران کے فلسطین اسکوائر میں عزادارانِ حسینی کی ایک بڑی تعداد نے اسرائیلی جرائم اور جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
تہران میں شام غریباں منعقد
تہران میں کربلا والوں کی یاد میں شام غریباں منائی گئی۔
-
قم میں کربلا کے خاک نشینوں کی یاد میں شام غریباں منعقد
ایران کے مقدس شہر قم میں کربلا کے پیاسوں اور خاک نشینوں کی یاد میں کل رات شام غریباں منائي گئی۔
-
پاکستان کے شہر فیصل آباد میں غربت سے پریشان باپ نے بیٹیوں کا گلا کاٹ کر خود کو پھندا لگا لیا
پاکستان کے شہر فیصل آباد میں غربت کے ہاتھوں پریشان باپ نے 2 بیٹیوں کا گلا کاٹ کر خود کو پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔
-
رجیم چینج کی سازش اب بھی جاری ہے، پاکستانی سابق وزیراعظم
پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اب سازش کی جارہی ہے کہ ملک کی سب سے بڑی پارٹی کو فوج سے لڑوایا جائے۔
-
اربعین کی زیارت کو آسان، سستا اور خوشگوار ہونا چاہئے، صدر آیت اللہ رئیسی
ایران کے صدر نے اس بات پر زور دیا کہ اربعین کی زیارت کو آسان، سستا اور خوشگوار ہونا چاہئے جبکہ بعض افراد کو اربعین کے ایام میں اجناس اور سروسز مہنگی کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔
-
پاکستان میں یوم عاشور پر شیعہ، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث ایک صف میں کھڑے ہوگئے+تصاویر
جلوس عزا میں شریک ہزاروں عزاداران امام حسینؑ نے تبت سینٹر پر علامہ حافظ سید محمد حیدر نقوی کی زیر اقتداء نماز ظہرین ادا کی۔ باجماعت نماز ظہرین میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام، سیاسی و مذہبی شخصیات نے بھی شرکت کی اور اتحاد بین المسلمین کا روح پرور مظاہرہ پیش کیا۔
-
پاکستان؛راولپنڈی میں دسویں محرم کا جلوس، اتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ
راولپنڈی میں یوم عاشورہ محرم کا مرکزی جلوس امام بارگاہ کرنل مقبول سے برآمد ہوا جو اپنے روایتی راستوں ٹرنک بازار، فوارہ چوک، راجہ بازار، پرانا قلعہ، جامعہ مسجد روڈ سے ہوتا ہوا امام بارگاہ قدیمی پر پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا۔
-
تل ابیب مغربی کنارے میں انتقامی کاروائیوں سے خوفزدہ
اسرائیلی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں مقاومتی قوتوں کی جانب سے الاقصی برگیڈ کے کمانڈر ابراہیم النابلسی کی شہادت کے ممکنہ رد عمل کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کو آئینہ دکھایا، نینسی پلوسی پر شدید طنز
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ میں بے گھر افراد کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے نینسی پلوسی کے دورہٴ تائیوان پر کھلے انداز میں طعنہ زنی کی اور انہیں مشورہ دیا کہ اپنا زیادہ وقت امریکی عوام کی حالت بہتر بنانے میں صرف کریں۔
-
شہباز گل 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، تحقیقاتی ٹیم تشکیل
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو پولیس نے آج صبح عدالت میں پیش کیا، جہاں انہیں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
-
حسینؑ ابن علیؑ کی طرف متوجہ ہونے والا ہر شخص حسینی ہے، علامہ امین شہیدی
انہوں نےکہاکہ ہم نے جلوسِ عزاداری میں شیعہ سنی برادران کو ایک ساتھ نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا۔ اہم یہ نہیں کہ ہاتھ بندھے ہوئے ہیں یا کھلے ہوئے، اہم یہ ہے کہ ہم سب کے قلوب پر حسینؑ ابنِ علیؑ کی حکومت ہے اور ہم سب حسینی ہیں۔ عزاداری، حسینؑ ابن علیؑ کے مشن کو زندہ رکھنے کا باعث ہے۔