19 جولائی، 2007، 9:24 PM

صدر محمود احمدی نژاد

شام اور ایران کے تعلقات کو مزید فروغ دیا جائے گا

شام اور ایران کے تعلقات کو مزید فروغ دیا جائے گا

ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا کہ شام اور ایران کے تعلقات کو مزید توسیع دی جائے گی

 

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا کہ شام اور ایران کے تعلقات کو مزید توسیع دی جائے گی دمشق روانگی سے پہلے ہوائی اڈے پر ایک بیان میں صدرنے کہا کہ شام اور ایران کے تعلقات خطے اور ساری دنیا پر گہرا اثر رکھتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ شام اور ایران کے تعلقات کو مزید وسعت دی جائے گی ۔ایرانی صدر کا یہ دوسرا دورہ شام ہے جہاں امریکہ کے دو روایتی حریف ممالک کے سربراہ ملاقات کریں گے۔اطلاعات کے مطابق محمود احمدی نژاد اپنے دورے میں صدر بشار اسد سمیت شام کے دیگر اعلیٰ رہنماؤں کے ساتھ بات چیت کریں گے

 

News ID 520762

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha