6 جولائی، 2025، 4:51 PM

صدر پزشکیان کی تبریز میں جلوس عزاداری میں شرکت

صدر پزشکیان کی تبریز میں جلوس عزاداری میں شرکت

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے آبائی شہر تبریز میں عاشورا کے دن جلوس عزا میں شرکت کی اور مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کا غم منایا۔ انہوں نے جلوس عزا کے دوران عزاداروں کے ساتھ نماز ظہرین ادا کا فریضہ ادا کیا۔

News ID 1934137

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha