24 جون، 2025، 12:53 AM

بشارت فتح آپریشن کے بعد اہواز میں عوام کا جشن

بشارت فتح آپریشن کے بعد اہواز میں عوام کا جشن

ایران کی مسلح افواج کی جانب سے "بشارت فتح" آپریشن کی کامیاب کارروائی کے بعد اہواز شہر میں عوام خوشی سے سڑکوں پر نکل آئے۔ شہریوں نے سڑکوں پر جشن منایا، گاڑیوں کے ہارن، نعرے اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔

News ID 1933840

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha