23 فروری، 2025، 9:57 AM

شہید نصراللہ کی تشییع کی تقریب کے مقام کی طرف لوگوں کا ہجوم روانہ + ویڈیو  

شہید نصراللہ کی تشییع کی تقریب کے مقام کی طرف لوگوں کا ہجوم روانہ + ویڈیو  

لبنانی شہریوں کی ایک بڑی تعداد شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع کی تقریب کے مقام کی طرف روانہ ہو رہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنانی شہریوں کا "کمیل شمعون" اسٹیڈیم کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

لبنان کے مختلف علاقوں سے شہید کے چاہنے والوں کی آمد کا سلسلہ شہید سید حسن نصراللہ کی تشییع کی تقریب شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے ہی شروع ہو چکا ہے۔

News ID 1930596

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha