9 مارچ، 2022، 1:54 PM

ایران اور ازبکستان نے مشترکہ سکیورٹی تعاون کی دستاویز پر دستخط کردیئے

ایران اور ازبکستان نے مشترکہ سکیورٹی تعاون کی دستاویز پر دستخط  کردیئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخانی ازبکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے تاشکند میں ایران اور ازبکستان کے درمیان مشترکہ سکیورٹی تعاون کی دستاویز پر دستخط کردیئے ہیں۔

               

News ID 1910104

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha