اپنے قدرتی حسن سے مالا مال لاہیجان جھیل، ایران کے صوبہ گیلان کے سر سبز و شاداب علاقے میں واقع ہے، جو اپنے دلکش نظاروں کے لئے مشہور ہے۔