عراقی فورسز موصل میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے حمام العلیل شہر میں داخل ہوگئی ہیں۔حمام العلیل صوبہ نینوا کا موصل کے بعد دوسرا بڑا شہر ہے۔
News ID 1868104

آپ کا تبصرہ