7 اگست، 2016، 12:05 PM

امریکہ کی ہندوستان میں ایف 16 طیارے تیار کرنے ک پیشکش

امریکہ کی  ہندوستان میں ایف  16 طیارے تیار کرنے ک پیشکش

امریکی طیارہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے کہا ہے کہ وہ ہندوستانی فضائیہ کے تعاون سے جدید ترین ایف 16طیارے، ہندوستان میں تیار کرنے کرنے کے لیے پوری طرح آمادہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی  طیارہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے کہا ہے کہ وہ ہندوستانی فضائیہ کے تعاون سے جدید ترین ایف 16طیارے، ہندوستان میں تیار کرنے کرنے کے لیے پوری طرح آمادہ ہے۔ لاک ہیڈ مارٹن کے ڈائریکٹر ٹریڈ پروموشن رینڈل ایل ہاورڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہندوستان اور دیگر ملکوں کی طلب پورا کرنے کے لیے جدید ترین ایف 16طیاروں کی پروڈکشن لائن ٹیکساس سے ہندوستان منتقل کرنے کی تجویز زیرغور ہے۔ انھوں نے بھارت کو دی جانے والے اس پیشکش کو انتہائی غیرمعمولی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایف 16 طیارے نہ صرف بھارت میں تیار ہوں گے بلکہ ہندوستانی فضائیہ انھیں استعمال بھی کر سکے گی۔

News ID 1866042

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha