مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے پاکستان میں دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے میں حضرت امام رضا (ع)کے بعض زائرین کی شہادت پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اس حادثے میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور زخمی ہونے والوں کی سلامتی کے لئے دعا اوران کے پسماندگان کےساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ وہابی سلفی دہشت گردوں نے کل زائرین کی بسوں پر حملہ کرکے 30 سے زائد زائرین کو شہید کردیا جبکہ متعدد زائرین اس حملے میں زخمی ہوگئے جنھیں اسپتال میں داخل کرادیا گیاہے۔
صالحی
ایرانی وزیرخارجہ کا پاکستان میں امام رضا (ع)کے بعض زآئرین کی شہادت پر تعزيتی پیغام
![ایرانی وزیرخارجہ کا پاکستان میں امام رضا (ع)کے بعض زآئرین کی شہادت پر تعزيتی پیغام ایرانی وزیرخارجہ کا پاکستان میں امام رضا (ع)کے بعض زآئرین کی شہادت پر تعزيتی پیغام](https://media.mehrnews.com/old/Larg1/2012/08/845241.jpg)
مہر نیوز/ 31دسمبر/ 2012ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان میں دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے میں حضرت امام رضا (ع)کے بعض زائرین کی شہادت پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔
News ID 1780307
آپ کا تبصرہ