مہر خبررساں ایجنسی نے الج زيرہ اور بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ناروے کے شہر اوسلو کی ایک 12 منزلہ عمارت کودھماکے سے نشانہ بنایا گیا ہے جس میں وزیراعظم اسٹولٹین برگ کابھی دفتر ہے اس دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔اوسلو کے وسطی علاقے میں اس دھماکے سے وزیراعظم اسٹولٹین برگ کادفتر بھی متاثر ہوا ہے اور کثیرالمنزلہ بلڈنگ کی اکثر کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ قریب ہی وزارت تیل کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔عمارت کے سامنے تباہ حالت میں کارملی ہے ذرائع کے مطابق دھماکہ دہشت گردی کی کارروائی تھا ۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
مہر نیوز- 23 جولائی 2011ء: ناروے کے شہر اوسلو کی ایک 12 منزلہ عمارت کودھماکے سے نشانہ بنایا گیا ہے جس میں وزیراعظم اسٹولٹین برگ کابھی دفتر ہے اس دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1364613
آپ کا تبصرہ