11 اپریل، 2011، 12:51 PM

پاکستان

پشاورمیں ایک پولیس اہلکارسمیت 3 وہابی طالبان دہشت گردہ ہلاک

پشاورمیں ایک پولیس اہلکارسمیت 3 وہابی طالبان دہشت گردہ ہلاک

پاکستان کے شہر پشاور کے علاقے کارخانو مارکیٹ کے قریب پولیس اور وہابی طالبان دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک اے ایس آئی جاں بحق جبکہ تین وہابی طالبان شدت پسند ہلاک ہوگئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہپاکستان کے شہر پشاور کے علاقے کارخانو مارکیٹ کے قریب پولیس اور وہابی طالبان دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایکاے ایس آئی جاں بحق جبکہ تین وہابی طالبان شدت پسند ہلاک ہوگئےہیں۔

پاکستان کیپولیس کے مطابق یہ واقعہ کلرات کارخانو مارکیٹ انڈسٹریل اسٹیٹ جمرود روڈ پر پیش آیا جہاں پولیس موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ عوامی مارکیٹ کے قریب وہابی شدت پسندوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ پولیس نے بھی جوابی فائرنگ کی۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اے ایس آئی جاں بحق جبکہ تین وہابی دہشت گردشدت مارے گئے۔ پولیس نے کارروائی کے دوران شدت پسندوں کے قبضہسے اسلحہ بھی بر آمد کر لیا.

News ID 1286342

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha