ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پولیس افسران کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا۔