اجراء کی تاریخ: 11 نومبر 2024 - 14:51
ایران کے ہخامنشی سلطنت کے فرمانرواؤں کا عظیم الشان دار السلطنت جو شیراز سے چالیس میل شمال مشرق میں واقع ہے۔شاہی محلات کے کھنڈر اب بھی قدیم فن تعمیر کا بہترین نمونہ پیش کرتے ہیں۔