فلسطین کی موجودہ صورت حال کے بارے میں بحث کے لیے پارلیمنٹ جانے والے سویڈن کے وزیر خارجہ پر ہال میں موجود عام لوگوں نے فلسطین میں نسل کشی کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے ان پر ٹماٹر اور پیاز سے حملہ کیا، یاد رہے کہ امریکہ سمیت یورپی ممالک کی صیہونی رجیم کی حمایت کے خلاف وہاں کے عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 4 اکتوبر 2024 - 13:40
سویڈن کے وزیر خارجہ پر ملک کے عوام نے صیہونی رجیم کی حمایت کرنے پر ٹماٹروں کی بوچھاڑ کر دی۔