اجراء کی تاریخ: 30 ستمبر 2024 - 12:16
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی شہادت پر، امریکہ اور سفاک صیہونی ریاست کیخلاف پنجاب اسمبلی سے امریکی قونصلیٹ تک ’’شہید راہ قدس ریلی‘‘ نکالی گئی۔