ہفتہ دفاع مقدس کے آغاز کی مناسبت سے مسلح افواج کے دستوں نے شاندار پریڈ کی۔

 ایران میں ہفتہ دفاع مقدس کے آغاز کی مناسبت سے مسلح افواج کے دستوں نے شاندار پریڈ کی۔

تہران میں ہونے والی پریڈ کے دوران صدر پزشکیان نے خطاب کیا۔