مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ علی اکبر احمدیان روس میں برکس کے اعلی سطحی اجلاس میں شرکت کے بعد بیلاروس کے ہم منصب کی دعوت پر مینسک روانہ ہوگئے ہیں۔
احمدیان بیلاروس کے اعلی حکام کے درمیان دونوں ممالک کے تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
مینسک میں بیلاروس کے ہم منصب اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات احمدیان کے دورے کا حصہ ہے۔