غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف جاری صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف نماز جمعہ کے بعد مشہد مقدس میں عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔