اجراء کی تاریخ: 20 مئی 2024 - 19:16
حسین امیر عبداللہیان نے ملک کے سفارتی نظام میں وزیر خارجہ کے طور پر اپنی فعالیت کا آغاز 25 اگست 2021 سے کیا اور 19 مئی 2024ء یعنی شہادت تک اس شعبے میں ذمہ داریاں نبھائیں۔