اجراء کی تاریخ: 22 اپریل 2024 - 15:07
شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں نئی حکومت کے انتخاب کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی غیر ملکی اعلیٰ عہدے دار ہمارے ملک کا دورہ کر رہا ہے، جو کہ ہمارے لئے باعث فخر ہے۔ ہماری آنکھوں کو ٹھنڈک ملی ہے اور ہمارے دل مسرور ہیں۔ یہ نہایت خوشگوار ہے۔