مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے اعلی حکام ائیر ڈیفنس ڈے کے موقع پر کل رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔
اجراء کی تاریخ: 4 فروری 2024 - 14:36
اسلامی جمہوریہ ایران میں کل ائیر ڈیفنس ڈے منایا جائے گا۔ اس موقع پر ملک کی فضائیہ کے اعلی کمانڈرز رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔