اجراء کی تاریخ: 14 جنوری 2024 - 15:04
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن کی سڑکوں پر عوام کی بہت بڑی تعداد نے غزہ کے عوام کی حمایت کا اعلان کیا اور انہوں غزہ کے محاصرے کے خاتمے نیز جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔