اجراء کی تاریخ: 2 اکتوبر 2023 - 11:33
جامعہ عروة الوثقی لاہور پاکستان میں ہفتہ وحدت اور جشن میلاد مسعود نبی کریم ﷺ و امام جعفر صادقؑ کی مناسبت سے وحدت امت کانفرنس بعنوان "وحدت امت میں اصحاب رسول کا کردار" منعقد ہوئی۔