3 محرم الحرام کو حضرت امام حسین علیہ السلام کے کاروان کی کربلا آمد کی مناسبت سے اصفہان کے علاقے سھرو فیروزان میں علامتی کاروان کی نمائش کی گئی۔