مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطینی مزاحمتی تنظیم "اسلامی جہاد" کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ اور ان کے وفد نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
اجراء کی تاریخ: 14 جون 2023 - 18:26
فلسطینی مزاحمتی تنظیم "اسلامی جہاد" کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ اور ان کے وفد نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔