مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے عمان کے ہم منصب بدر بن البوسعدی سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران ایران عمان تعلقات اور اہم علاقائی اور یین الاقوامی معاملات پرتبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر عمانی وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ اور عوام کو عید الفطر کی مبارکباد دی۔