ایرانی اور عمانی
-
خطے کے لیے اصل خطرہ ایران نہیں بلکہ اسرائیل ہے، عمانی وزیر خارجہ
عمان کے وزیر خارجہ سید بدر البوسعیدی نے خلیج فارس کے سلامتی کے نظام میں بنیادی تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے ایران کو "قابو میں رکھنے" کی پالیسی ایک غلط تصور پر قائم تھی۔
-
جنیوا مذاکرات، عمانی سفارت خانہ محل مذاکرات مقرر
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات جنیوا میں واقع عمانی سفارت خانے میں ہوں گے۔