مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تہران کی نمازِ عید کمیٹی نے اس حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے.
بیان کا تفصیلی متن مندرجہ ذیل ہے:
روزے داران محترم؛
سلام علیکم
آپ کی عبادات کی قبولیت کی آرزو کرتے ہوئے اطلاع دی جاتی ہے کہ خدا کے فضل و کرم سے، اس سال عید سعید فطر کی نماز مصلی امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ تہران میں، رہبرِ انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اقتداء میں ادا کی جائے گی۔