مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد پی پی پی رکن ناز بلوچ نے منظور کرلی جس میں کہا گیا کہ یہ ایوان بیت المقدس پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔
قرارداد میں مزید کہا گیا کہ عالمی برادری اسرائیلی حملے رکوانے کا مطالبہ کرے، رمضان المبارک میں مسجد اقصی پر اسرائیلی حملہ بدترین دہشت گردی ہے۔